ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جڑانوالہ میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے تاجر تذبذب کا شکار

جڑانوالہ میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے تاجر تذبذب کا شکار
Naveed جمعرات , 02 جولائی 2020ء (333) لوگوں نے پڑھا
(1 جولائی 2020) تاجر برادری انتہائی پریشان نظر آتی ہے موجودہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے، اس حوالے سے کچھ تاجر تو حکومتی پالیسی کے مطابق لاک ڈاؤن کے دوران کاروبار بند رکھنے کے حامی ہیں جبکہ کچھ تاجر کاروبار کھول بھی رہے ہیں۔ ایک ملی جلی کیفیت پائی جارہی ہے۔ جن تاجروں نے دکانیں کھولی ہیں انہوں نے مرکزی انجمن کا بائیکاٹ کردیا ہے ان کا کہنا تھا کہ ان کے تحفظات کو مدنظر نہیں رکھا گیا۔ 
  • کاروبار
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now