اتوار , 29 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جڑانوالہ میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 6 دکانداروں پر جرمانہ

جڑانوالہ میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 6 دکانداروں پر جرمانہ
جمعہ , 26 جون 2020ء (357) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنرضلع فیصل آباد محمد علی کی ہدایت پرجڑانوالہ اسسٹنٹ کمشنر  انڈر ٹریننگ ڈاکٹر زنیرہ احمد نے لاک ڈاؤن پر عملدرآمد چیک کرتے ہوئے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 6 دکانوں کو سیل کیا جبکہ دکانداروں کو 10 ہزار روپے جرمانہ بھی کیا گیا۔ واضح رہے کہ ملک میں کرونا کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔ جس کی ایک بڑی وجہ ایس او پیز کی خلاف ورزی بھی ہے۔
  • کاروبار
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now