اتوار , 29 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 65 گ ب میں حکومتی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، قصر نور اور ڈائمنڈ شادی ہال پر تالے لگ گئے، مالک اور منیجر گرفتار

چک 65 گ ب میں حکومتی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،  قصر نور اور ڈائمنڈ شادی ہال پر تالے لگ گئے، مالک اور منیجر گرفتار
جمعہ , 26 جون 2020ء (490) لوگوں نے پڑھا
چک 65 گ ب میں حکومتی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر نے قصر نور اور ڈائمنڈ شادی ہال پر تالے لگا دیے اسسٹنٹ کمشنر نے ہال کے مالک اور منیجر دونوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرا دیا ہے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے حکومت نے ایس او پی بناکر شادی بیاہ سمیت عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کی ہوئی ہے۔ جب ضلعی انتظامیہ نے یہاں چھاپہ مارا تو ہال میں شادی کی تقریب جاری تھی۔
  • کاروبار
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now