جڑانوالہ میں پٹرول پمپس کی چار غیر قانونی ایجنسیز سیل
جڑانوالہ میں پٹرول پمپس کی چار غیر قانونی ایجنسیز سیل
ہفتہ , 27 جون 2020ء
(298) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ
کمشنرانڈر ٹریننگ ڈاکٹر زنیرہ آفتاب نے جڑانوالہ میں پٹرول پمپس کی انسپکشن کرکے
چار غیر قانونی ایجنسیز کو سیل کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ قانون پر عمل درآمد کے حوالے سے کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائیگی۔