اتوار , 29 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ستیانا میں مرغی کی دکان پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، چک 37 گ ب کا رہائشی جاں بحق

ستیانا میں مرغی کی دکان پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، چک 37 گ ب کا رہائشی جاں بحق
ہفتہ , 27 جون 2020ء (551) لوگوں نے پڑھا
جڑانوالہ تھانہ ستیانہ کی حدود میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہوگیا  مقتول اشتیاق احمد چک نمبر 37گ ب کا رہائشی تھا اور چک نمبر39گ ب میں چکن شاپ پر بیٹھا تھا کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گولیاں مار کر قتل کیا اور فائرنگ کرتے موقع سے فرار ہوگئے دن دیہاڑے علاقے میں فائرنگ سے قتل علاقہ مکین میں خوف وہراس پھیل گیا مقتول اشتیاق احمد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال لیجایا جا رہا تھا کہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ ستیانہ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا ہے پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
  • کاروبار
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now