اتوار , 29 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جڑانوالہ چک نمبر 7-جے بی کے قریب ٹرمینل ذخائرواٹر سپلائی منصوبے کا افتتاح کردیا گیا

جڑانوالہ چک نمبر 7-جے بی کے قریب ٹرمینل ذخائرواٹر سپلائی منصوبے کا افتتاح کردیا گیا
جمعہ , 26 جون 2020ء (307) لوگوں نے پڑھا
واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی فیصل آباد نے فرانسیسی فنڈز سے چلنے والے منصوبے کے تحت 1000 ملی میٹر قطر کی 6.50 کلومیٹر واٹر سپلائی پائپ لائن مکمل کرلی ہے۔ڈویژنل کمشنر عشرت علی نے چک نمبر 7-جے بی کے قریب ٹرمینل ذخائر میں اس منصوبے کا افتتاح کیا۔ منصوبے سے شہر میں مغربی حصے کی آبادی کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد سہیل خواجہ، واسا کے منیجنگ ڈائریکٹر جبار انور چوہدری اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔پانی کی فراہمی سسٹم کے ذریعے بہتر ہوگی اور جڑانوالہ روڈ کے دونوں اطراف کی آبادی بشمول عبداللہ پور، پیپلز کالونی نمبر 1، سوسن روڈ، ڈھڈی والا النجف کالونی، کوہنور ٹاؤن اور ملحقہ علاقوں کو نئی پائپ لائن سے فائدہ پہنچے گا۔
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now