ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنر کا بڑے اسٹورز اور گوداموں کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر کا بڑے اسٹورز اور گوداموں کا دورہ
Naveed جمعہ , 03 جولائی 2020ء (258) لوگوں نے پڑھا
(25 مارچ 2020)جڑانوالہ، ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر  اسسٹنٹ کمشنر نے بڑے اسٹورز اور گوداموں کا دورہ کیا ہے اور وہاں  آٹے اور دیگر اشیاء کی ذخیرہ اندوذی کے متعلق جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ  دورہ کا مقصد جائزہ لینا تھا کہ شہر میں کسی بھی جگہ قانون کی پامالی تو نہیں ہورہی۔ اس موقع پر انہوں نے انجمن تاجران کے نمائنگان سے ملاقات بھی کی اور ان سے اشیاء  خوردونوش کی رسد کے بارے میں دریافت کیا اسی دوران میں جگہ ایک دکاندارانڈے زائد قیمت پر بیچ رہا تھا اس کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی اور اسے سزا کے طور پر 10000 جرمانہ کیا گیا۔ 
  • کاروبار
  • صحت
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now