ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اندھا بانٹے ریوڑھیاں اپنوں اپنوں میں ۔ محرم الحرام کی ڈیوٹی پر سی پی او فیصل آباد نے صرف پولیس کے اعلی افسران کو تعریفی اسناد دیں

اندھا بانٹے ریوڑھیاں اپنوں اپنوں میں ۔ محرم  الحرام کی ڈیوٹی پر سی پی او فیصل آباد نے صرف پولیس کے اعلی افسران کو تعریفی اسناد دیں
بدھ , 02 ستمبر 2020ء (485) لوگوں نے پڑھا
 عشرہ محرم کے دوران دن رات جانفشانی، محنت اور لگن کے ساتھ بہترین سکیورٹی انتظامات اور پیشہ وارانہ خدمات   ایک سپاہی سے لے کر اعلی افسر نے انجام دیا ۔ لیکن تعریفی اسناد صرف فیصل آباد ڈویژن کے پولیس افسران میں  تقسیم کی گئیں ۔ اس حوالے سے ایک تقریب پولیس ہیڈآفس فیصل آباد میں منعقد ہوئی ۔ جس میں  سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد محمد سہیل چوہدری نے تمام افسران میں اسناد تقسیم کیں ۔ یہاں یہ امر قابل توجہ ہے کہ کیا محرم الحرام میں ساری سیکورٹی کی ذمہ داری صرف پولیس کے اعلی افسران نے نبھائی تھی  جو صرف انہیں تعریفی اور ستائشی اسناد سے نوازا گیا ۔ جو چھوٹے رینک کے پولیس اہلکا ر مستقل کئی کئی گھنٹے کھڑے رہ کردن رات  ڈیوٹی دیتے رہے ان  کو کیوں نظر انداز کردیا گیا ان کی محنت کو کب سراہا  جائے گا ۔ یہ تو پھر وہی بات ہوگئی کہ، اندھا بانٹے ریوڑھیاں اپنوں اپنوں میں ۔ 
  • پولیس
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now