ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سی پی او فیصل آباد نے چک نمبر 123 ج ب میں محرم الحرام کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا

سی پی او فیصل آباد نے چک نمبر 123 ج ب  میں محرم الحرام کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا
Naveed جمعرات , 27 اگست 2020ء (421) لوگوں نے پڑھا
 سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد محمد سہیل چوہدری نے دیگر افسران کے ہمراہ محرم الحرام کے حوالہ سے امام بارگاہ حاجی تصدق چک نمبر 123 ج ب  سدھو پورہ اور امام بارگاہ قصر بتول منڈی  کوارٹرڈی ٹائپ کالونی مجلس و جلوس کے روٹ کی سیکورٹی کو چیک کیا اور پولیس افسران کو سیکورٹی کے متعلق بریفنگ دی۔ سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد  نے ہدایت کی کہ حالات کے پیش نظر الرٹ ہو کر ڈیوٹی سر انجام دیں اور لوگوں کو بھی بریف کریں کہ اگر مشکوک افراد یا چیز دیکھیں تو فوری پولیس کو اطلاع دیں ۔
  • پولیس
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now