ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پولیس ہر وقت عوام کی حفاظت کے لیے موجود ہے، سی پی او فیصل آباد

پولیس ہر وقت عوام کی حفاظت کے لیے موجود ہے، سی پی او فیصل آباد
پیر , 24 اگست 2020ء (405) لوگوں نے پڑھا
سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد محمد فیصل چوہدری نے اراکین اسمبلی اور ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ مرکزی امام بارگاہ کی سکیورٹی  کا جائزہ لیا۔ سی پی او فیصل آباد نے  اراکین اسمبلی کو محرم الحرام کے موقع پر کئے گئے سکیورٹی انتظامات سے متعلق بریف کیا اور پولیس ملازمین کو پوائنٹس پر چیک کیا۔ اراکین اسمبلی نے سکیورٹی انتظامات کو سراہتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا۔  سی پی او فیصل آباد محمد کامران چوہدری کا کہنا تھا کہ پولیس ہمہ وقت شہریوں کی حفاظت و مدد کے لیے موجود ہے شہر میں امن و امان کی صورتحال کو  ہر قیمت پر قائم رکھیں گے۔
  • پولیس
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now