جمعرات , 20 اگست 2020ء
(467) لوگوں نے پڑھا
سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد محمد سہیل چوہدری نے دیگر افسران کے ہمراہ محرم الحرام کے حوالہ سے مرکزی امام بارگاہ اور گھنٹہ گھر کی سکیورٹی اور جلوس ڈیوٹی کو چیک کیا۔ اس موقع پر سی پی او فیصل آباد نے سیکورٹی انتظامات کو سراہتے ہوئے پولیس افسران کو بریفنگ دی اور ہدایت کی کہ محرم الحرام کی سیکورٹی میں کسی قسم کی غفلت لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔