جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چوہدری شہریار گجر کی دوست کے فارم ہاؤس کے افتتاح کے موقع پر شرکت

چوہدری شہریار گجر کی دوست کے فارم ہاؤس کے افتتاح کے موقع پر شرکت
Naveed بدھ , 03 مارچ 2021ء (798) لوگوں نے پڑھا
چک جھمرہ میں نوجوان سیاستدان چوہدری شہریار گجر رہنما پاکستان تحریک انصاف نے اپنے بچپن کے دوست بیرسٹر جنید جٹ کے فارم ھاؤس پر ان کے فش فارم کے افتتاح کے موقع پر شرکت کی اور اس موقع پر فیصل آباد بار کے سابقہ صدر فواد چیمہ (سابقہ ٹاؤن اور تحصیل ناظم)، اور چوہدری شہریار گجر کے بچپن کے دوست رانا عدیل (کینڈا) سے، سلاطین چوہدری (امریکہ) سے اور دیگر بھی موجود تھے۔ اس موقع پر چوہدری شہریار گجر نے جنید جٹ کو ان کے نیا پروجیکٹ فش فارم کی مبارکباد دی۔ 
  • سیاستدان
  • شخصیت
  • سیاست
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now