جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چہلم شہدائے کربلا کے موقع پرفیصل آباد شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رہی

چہلم شہدائے کربلا کے موقع پرفیصل آباد شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رہی
جمعرات , 08 اکتوبر 2020ء (381) لوگوں نے پڑھا
چہلم شہدائے کربلا کے موقع پرفیصل آباد شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رہی۔  ضلع بھر میں 17 جلوس اور 16 مجالس کا انعقاد  ہوا۔ تمام مجالس اور جلوسوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئےتھے۔ تمام پروگرامز پر پانچ سو سے زائد پولیس افسران و اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیئے۔ مجالس، جلوسوں پر تھری لیئر سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا گیا۔ تمام پروگرامز کی سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ کی گئی اور ویڈیو ریکارڈنگ ہوئی۔ اہم مقامات پر ایلیٹ فورس کی نفری تعینات رہی۔  واک تھروگیٹ نصب تھے کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے ریزرو نفری الرٹ رکھی گئی۔  عزاداروں کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنایا گیا شہر میں امن و امان کا قیام ہرصورت اولین ترجیح رہا۔ 
  • پولیس
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now