Naveed
جمعہ , 28 اگست 2020ء
(413) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی نے ڈی سی آفس میں قائم ضلعی محرم کنٹرول روم کا دورہ کیا- 238 سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے مختلف اہم جلوسوں ومجالس کے حفاظتی وانتظامی امور کی نگرانی کی جا رہی ہے جو ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور ضلعی پولیس کے کنٹرول روم سے بھی منسلک ہیں۔ڈپٹی کمشنر نے نقشوں وچارٹس کی مدد سے محرم جلوسوں ومجالس کے روٹس پر انتظامی وحفاظتی امور اور ڈیوٹیز کا روسٹر بھی چیک کیا۔