ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ایڈینشل ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کا سکیورٹی کنٹرول روم کا دورہ

ایڈینشل ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کا سکیورٹی کنٹرول روم کا دورہ
Naveed بدھ , 26 اگست 2020ء (351) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ فیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل مدثر نواز محرم کنٹرول روم کا دورہ کیا ۔ ا س موقع پر انہوں نے سیکورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا ۔ مدثر نواز کا کہنا تھا کہ محرم الحرام میں امن و قیام کا اولین ترجیح ہے ۔ کوشش ہوگی کہ سیکورٹی پلان مین کسی بھی قسم کی کوتاہی نہ ہو ۔ انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنی ذمہ داری بھرپور طریقے سے نبھا رہے ہیں ۔
  • پولیس
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now