ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیصل آباد میں یوم عاشورہ عقید ت و احترام سے منایا گیا، شہر میں موبائل سروس معطل رہی

فیصل آباد میں یوم عاشورہ عقید ت  و احترام سے منایا گیا، شہر میں موبائل سروس معطل رہی
Naveed اتوار , 30 اگست 2020ء (391) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد میں یوم عاشورہ کے جلوس اور تعزیے نکالے گئے جو اپنے مقرر کردہ راستوں سے ہوئے منزل پر اختتام پذیر ہوئے ۔ اس دوران شہر بھر میں انتظامیہ نے موبائل سروس معطل کی ہوئی تھی جبکہ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد رہی۔  فیصل آباد پولیس کی طرف سے یوم عاشورہ کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ محمد سہیل چوہدری سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد اور سید علی رضا ایس ایس پی آپریشنز خود سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے رہے۔ مجالس اور جلوسوں کی نگرانی اور سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے سی سی ٹی وی اور ڈرون کیمرہ جات استعمال کیے گئےسٹی پولیس آفیسر اور ایس ایس پی آپریشنز نے پولیس افسران کو الرٹ رہتے ہوئے جانفشانی سے ڈیوٹی سر انجام دینے پر شاباش دی 
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now