Naveed
اتوار , 10 جنوری 2021ء
(482) لوگوں نے پڑھا
محلہ نصیرآباد کی گلی نمبر 4 کی عوام اور محلہ بھر کی عوام کا گلیوں میں کھڑے گندے پانی سے جینا دوبھر ہوگیا۔ انتظامیہ کی جانب سے اس حوالے سے کسی قسم کی کاروائی عمل میں نہیں لائی جارہی۔ عوام کا کہنا تھا کہ اس صورتحال میں کھٹن طور پر لوگوں کا نا صرف یہاں سے گزرنا مشکل ہوجاتا ہے بلکہ کھڑے گندے پانی سے مختلف بیماریوں کو پھلنے بھولنے کا موقع مل رہا ہے اور بچوں و خواتین کی زندگیاں خطرے میں ڈل رہی ہیں لوگوں نے انتطامیہ سے بھرپور اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ مسئلہ کو حل کیا جائے۔