جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

غلام محمد آباد میں 260 گھروں کے باہر موجود تجاوزات مسمار

 غلام محمد آباد میں 260 گھروں کے باہر موجود تجاوزات مسمار
جمعرات , 08 اکتوبر 2020ء (364) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد شہرمیں تجاوزات کے خلاف آپریشن  تیزی سے جاری ہے۔ غلام محمد آباد میں 260 گھروں کے باہر موجود تجاوزات کو ختم کرنے کے لیے انتظامیہ ایکشن میں دکھائی دی۔ آپریشن کی نگرانی براہ راست اسسٹنٹ کمشنر سید ایوب بخاری نے کی۔ ان کا کہنا تھا کہ تجاوزات کے خلاف مہم آخری ناجائز تعمیرات تک جاری رہے گی۔ تجاوزات کی وجہ سے شہریوں کومشکلات  کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وسیع سڑکیں تنگ ہورہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ بھی تجاوزات قائم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں وہ خبردار ہوجائیں اب انتظامیہ کسی دباوٗ میں نہیں آئے گی ۔ 
  • انتظامیہ
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now