جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ایس ایس پی جڑانوالہ کی کھلی کچہری، شہریوں نے مسائل کے انبار لگادیئے

ایس ایس پی جڑانوالہ کی کھلی کچہری، شہریوں نے مسائل کے انبار لگادیئے
پیر , 02 نومبر 2020ء (366) لوگوں نے پڑھا
ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد محمد کاشف اسلم  نے عوامی شکایات علاقائی مسائل اور ان کے موقع پرحل کے لیے جڑانوالہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر شہریوں نے ایس ایس پی آپریشنز کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا جن کے حل کیلئے انہوں نے موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔
  • پولیس
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now