جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ڈی سی کی پہلی عوامی خدمت کچہری ، 44 درخواست گزار پیش

ڈی سی کی پہلی عوامی خدمت کچہری ، 44 درخواست گزار پیش
جمعہ , 02 اکتوبر 2020ء (363) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی نے تحصیل کونسل ہال صدر میں ریونیو عوامی خدمت کچہری لگاکر شہریوں کے مسائل سنے ۔ تحصیل کونسل سٹی و صدر میں عوامی خدمت کچہری میں مجموعی طور پر 44  درخواست گزاروں نے مسائل کی نشاندہی کی ۔ جن میں سے 37  درخواستوں کو موقع پر نمٹا دیا گیا۔ جبکہ درخواستوں پر 3 دن میں کارروائی مکمل کرکے رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔ علاوہ ازٰن تحصیل کونسل صدر میں ایک شہری کی نشاندہی پر پٹواری کے منشی کو گرفتار کرا دیا گیا۔ جبکہ پٹواری کے خلاف محکمانہ کارروائی کے احکامات جاری کیے گئے۔ اس موقع پرضلع و تحصیل  سطح پر ریونیو عوامی خدمت کچہری لگائی جائے گی۔ 
  • پولیس
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now