جمعہ , 19 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ڈی گراؤنڈ پارک جیسے پارک شہر میں کیوں زیادہ ہونے چاہییں؟

ڈی گراؤنڈ پارک جیسے پارک شہر میں کیوں زیادہ ہونے چاہییں؟
Naveed منگل , 02 مارچ 2021ء (462) لوگوں نے پڑھا
ڈی گراؤنڈ پارک کا خوبصورت منظر دیکھنے والوں کی آنکھوں کو خوشگوار احساس فراہم کرتا ہے۔ ہریالی کسی بھی جگہ کی خوبصورتی کو چار چاند لگانے کے لئے کافی ہوتی ہے فیصل آباد شہر اور گردونواح میں پارک بڑی تعداد میں موجود رہنے چاہییں تاکہ خاندان کے خاندان یہاں آکر اپنے آپ کو قدرتی ماحول سے ہم آہنگ کرسکیں قطعہ نظر اس سے کہ فیصل آباد کے ارد گرد دیہاتوں میں ویسے بھی ہریالی ہونے کی وجہ سے زندگی قدرت سے قریب رہتی ہے لیکن مرکز شہر جہاں رہائشی عمارتوں کی وجہ سے  قدرتی مناظر ناپید ہوگئے ہیں وہاں اس طرح کے پارکس مدد فراہم کرسکتے ہیں۔ یہ پارکس نا صرف صحت بخش رہتے ہیں بلکہ سستی تفریح کا بھی بہترین ذریعہ ہوتے ہیں۔
  • پبلک پارک
  • علاقائی مسائل
  • بچے اور کنبے
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now