اتوار , 19 مئی 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پتنگ بازی، خونی کھیل ایک اور جان لے گیا

پتنگ بازی، خونی کھیل ایک اور جان لے گیا
Naveed جمعہ , 12 فروری 2021ء (525) لوگوں نے پڑھا
تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ نیو گارڈن کالونی 30 فٹا بازار میں سولہ سالہ لڑکا قدیر پتنگ اڑاتے ہوے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ لڑکا پتنگ اُڑاتے بجلی کے کھمبے سے منسلک تاروں سے ٹکڑا کر جاں بحق ہوگیا۔ پتنگ بازی کے  اوپر پنجاب بھر میں پابندی عائد ہے۔ مذکورہ موت سے اہل و عیال غم سے نڈھال ہوگئے۔ عوام الناس کو ایسے کھیلوں سے حتی الامکان پرہیز کرنی چاہیے جن سے انسانی جان خطرے میں مبتلا ہوتی ہے۔   
  • جاں بحق
  • علاقائی مسائل
  • بچے اور کنبے
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now