جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 215 ر ب ککوانہ کی دکھوں سے بھری داستان

چک نمبر 215 ر ب ککوانہ کی دکھوں سے بھری داستان
Naveed جمعہ , 01 جنوری 2021ء (583) لوگوں نے پڑھا
ہم نے اسے داستان اس لئے کہا ہے کہ ایک عرصہ ہوچکا ہے اس کے مسائل جوں کے توں ہیں حکومتیں بدلیں انتظامیہ تو بدلتی ہی رہتی ہیں لیکن چک نمبر 215 ر ب ککوانہ ایک لاواث بچہ کی طرح رل رہا ہے۔ باقی مسائل کی تو کیا ہی بات کریں اہم اور سب سے بنیادی مسئلہ سیوریج کی لائنوں کا جوکہ عوام کا جینا محال کئے ہوئے ہے۔ ایسے گدلے اور گندے پانی میں یہاں کے خاندان زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ گاؤں کے لوگوں سے بھی کیا گلہ کرے کوئی ان کے پاس یا تو اپنے حقوق حاصل کرنے کا شعور ہی نہیں ہے یا پھر ان کو روزی روٹی کے حصول میں اتنا الجھایا ہوا ہے کہ وہ اپنے بنیادی مسائل حل کرنے کے حوالے سے سوچ ہی نہیں پاتے۔ آپ ان چند تصاویر کو دیکھیں اور اندازہ لگائیں یہاں کے انسان کس طرح کی زندگی گزاررہے ہیں۔ مقامی نوجوان اصغر ڈوگر نے انہیں افسوس کے ساتھ اور شکایت بھرے لہجے میں روح پرور مناظر کہا ہے۔
  • انتظامیہ
  • حکومت
  • سیوریج
  • بچے اور کنبے
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now