ہفتہ , 18 مئی 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

عرش والے کا جلال، فرش کانپ اُٹھا

عرش والے کا جلال، فرش کانپ اُٹھا
Naveed ہفتہ , 13 فروری 2021ء (341) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ زلزلہ کا مرکز تاجکستان تھا اور زلزلے کے جھٹکے پاکستان کے شمالی علاقہ جات اور کشمیر کے ساتھ ساتھ پنجاب کے بھی کئی اضلاع میں محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.4 ریکارڈ کی گئی۔ لوگ استغفار کا ورد کرتے رہے۔ اللہ سب کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے۔
  • زلزلہ
  • علاقائی مسائل
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now