Naveed
ہفتہ , 09 جنوری 2021ء
(465) لوگوں نے پڑھا
چک نمبر 188 ر ب لکڑ والا میں لوگوں کو چرس کی سپلائی کرنے والے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ قاسم نامی چرس فروش کو پولیس نے پکڑ کر حوالات میں بند کردیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم سے 2 کلو چرس فروخت کرتے برآمد کی۔ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر ملزم کو چھاپہ مار کاروائی کرکے گرفتار کیا۔ پولیس ملزم کے خلاف ضابطے کی کاروائی عمل میں لارہی ہے۔