Naveed
منگل , 05 جنوری 2021ء
(339) لوگوں نے پڑھا
چک 93 ر ب لائن والا میں مسیحی لڑکی کی کی جانب سے اقدام خودکشی کا واقعہ پیش آیا ہے افسوسناک طور پر لڑکی نے گلے میں پھندا ڈال کر پنکھے سے جھول کر خودکشی کی۔ اطلاع ہے کہ لڑکی کی اقدام خودکشی کے نتیجے میں موت واقع ہوچکی ہے۔ ابتدائی طور پر خودکشی کی وجہ گھریلو تنازعہ بتایا جاتا ہے جس سے دلبرداشتہ ہوکر لڑکی نے خود کشی کی۔ لڑکی کے خودکشی کے افسوسناک واقعے پر اہل علاقہ کی جانب سے افسوس و غم کا اظہار کیا گیا۔