Naveed
اتوار , 11 اپریل 2021ء
(589) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد موٹروے کمال پور انٹر چینج کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسافر وین کا ٹائر پھٹنے سے وین الٹ گئی اور اس میں سوار 10 مسافر زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو عملہ نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دی جبکہ 40 سالہ خاتون کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا۔