Naveed
منگل , 21 جولائی 2020ء
(391) لوگوں نے پڑھا
(18 جون 2020) ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ مین بازار جھمرہ میں سمارٹ لاک ڈاؑون پر عملدرآمد چیک کررہے ہیں لاک ڈاؑون کے دوران بازار میں صرف پیدل آنے جانے کی اجازت ہے اسسٹنٹ کمشنر نے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ان کے ساتھ پولیس کی نفری بھی موجود تھی۔