Naveed
بدھ , 26 اگست 2020ء
(259) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنرفیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ نے تحصیل ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کی ۔ امتیاز بیگ نے سرویلنس سرگرمیوں کوتیز کرنے کی ہدایت کی۔ ن کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے ساتھ ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کو بھی اہمیت دینی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سب نے مل کر کرشش کی تو پٌوری امید ہے کہ ہم ڈینگی کو بھی کنٹورل کرلیں گے ۔