بدھ , 08 جولائی 2020ء
(392) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ کے جھمرہ ( چھٹہ بازار) میں اکثر دکانداروں نے آدھا شٹر اٹھا دکانیں کھول لیں جبکہ دوسری طرف لاک ڈاوٗن کی تاریخ میں توسیع کے بعد کرفیو بھی زیر بحث ہے۔ حکومتی احکامات کی خلاف وزری سے شہریوں میں تشویش پائی جاتی ہے ۔ ایسے وقت میں جب دنیا بھر میں کورونا وائرس وبا کی صورت اختیار کر چکا ہے دکانداروں کی جانب سے کی جانے والی لا پروائی بڑے المیے کو جنم دے سکتی ہے