Naveed
پیر , 29 مارچ 2021ء
(380) لوگوں نے پڑھا
پرنسپل گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول چک جھمرہ ممتازالحسن رندھاوا کرونا کا شکار ہوگئے۔ طبیعت کی خرابی پر جب انہوں نے ٹیسٹ کروایا تو رپورٹ مثبت آئی۔ رپورٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ انہیں عزیز و احباب کی جانب سے نیک تمناؤں آرہی ہیں لوگ ان کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کررہے ہیں۔