اتوار , 01 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ٹاوٴن مونسپل ایڈمنسٹریشن چک جھمرہ میں انتظامیہ کی غفلت، درجنوں ہاتھ ریڑھیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئیں

ٹاوٴن مونسپل ایڈمنسٹریشن چک جھمرہ میں انتظامیہ کی غفلت،  درجنوں ہاتھ ریڑھیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئیں
جمعرات , 09 جولائی 2020ء (515) لوگوں نے پڑھا
 تفصیلات کے مطابق ٹاوٴن مونسپل ایڈمنسٹریشن چک جھمرہ میں صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے خاکروبوں کو ہاتھ گاڑیاں مہیا کی جاتی تھی جن کے ذریعے خاکروب کوڑا شہری حدود سے کچرا کنڈی تک لے جاتے تھے مگر ان ہاتھ گاڑیوں کی مناسب دیکھ بال نہ ہونے کی وجہ سے ڈیڑھ درجن کے قریب ہزاروں روپے مالیت کی یہ ریڑیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی ہیں تاہم انتظامیہ نے ان کی مرمت کروانے کی بجائے ٹاوٴن مونسپل کی عمارت کے اندر ہی کباڑ کی شکل میں ہی ڈھیر کردیا ہے جس سے صفائی کا نظام تو متاثر ہوا ہی ہے اس کے ساتھ ساتھ سرکاری خزانے کو ہزاروں کا ٹیکہ بھی لگا ہے۔ اگر ان ہاتھ گاڑیوں کی مرمت نہیں ہوسکتی تو اس کاٹھ کباڑ کی نیلامی کرکے اس سے حاصل شدہ رقم کو سرکار کے خزانے میں منتقل کیا جاسکتا ہے ناکہ اس لوہے کو مٹی میں گلنے کے لیے چھوڑ دیا جائے دوسری طرف اس لوہے کے خرد برد ہونے کا خدشہ بھی اپنی جگہ موجود ہے
  • صحت
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now