Naveed
جمعہ , 15 جنوری 2021ء
(722) لوگوں نے پڑھا
چک نمبر 225 ر ب میں بھینسیں چوری ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں چوہدری افتخار کلیر کے ڈیرے سے چور 2 عدد بھینسیں چوری کرکے لے گئے۔ واضح رہے کہ علاقے سے پہلے بھی بھینسیں چوری ہوتی رہیں ہیں۔ مالک کا کہنا تھا کہ اگر کوئی اس کی بھینسیں لانے میں مدد کریگا تو اسے 2 لاکھ کا انعام دیا جائے گا جبکہ مالک نے پولیس میں رپورٹ درج کرانے سے بھی منع کردیا ہے اور لانے والے کا نام صیغہ راز میں رکھنے کا عہد کیا ہے۔