اتوار , 15 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک جھمرہ میں پولیس انسپکٹر منشیات فروشوں کا سرغنہ نکلا، منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

چک جھمرہ  میں پولیس انسپکٹر منشیات فروشوں کا سرغنہ نکلا، منشیات فروخت کرتے  ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
جمعرات , 09 جولائی 2020ء (382) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ  میں پولیس انسپکٹر منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق میاں رفیق تھانہ ڈجکوٹ میں چار بار ایس ایچ او رہ چکا ہے پولیس نے میاں رفیق کے قبضہ سے دو کلو چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا مقدمہ ایس ایچ او تھانہ ڈجکوٹ راے فاروق کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ میاں رفیق کو حوالات میں بند کیا گیا جہاں پر اسے دل کا دورہ پڑااوراسے اسپتال منتقل کردیا میاں رفیق چار سال قبل بھی منشیات کیس میں مقدمہ کی زد میں رہ چکے ہیں
  • کاروبار
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now