اتوار , 15 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

محلہ مبارک پورہ میں کریانہ سٹورپرڈکیتی، مسلح افراد لاکھوں روپے نقدی اورموٹرسائیکل چھین کرفرار

محلہ مبارک پورہ میں کریانہ سٹورپرڈکیتی، مسلح افراد لاکھوں روپے نقدی اورموٹرسائیکل چھین کرفرار
جمعرات , 09 جولائی 2020ء (393) لوگوں نے پڑھا
تحصیل چک جھمرہ کے محلہ مبارک پورہ میں پانچ مسلح افراد کریانہ سٹورمیں گھس کر گن پوائنٹ کے زورپر دكاندار سے لاکھوں روپے نقدی اور ایک موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے پولیس نے بروقت ملزمان کا تعاقب شروع کیا۔ فائرنگ کے بعد ایک ڈاکو قریبی گاؤں سے گرفتارہوا جسکے قبضہ سے چھینی گئی  موٹر سائیکل دو پسٹل اور گولیاں برآمد ہوئی بروقت جھمرہ پولیس کی کاروائی پر شہری تھانے کے باہر جمع ہوگئے اور پولیس زندہ باد کے نعرے لگائے
  • کاروبار
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now