جمعرات , 09 جولائی 2020ء
(385) لوگوں نے پڑھا
مسلم لیگ ن چک جھمرہ کے رہنما علی تبسم کا کہنا ہے کہ ٹال مٹول کے بجائے پی ٹی آئی کی حکومت عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ عوامی خدمت کے جذبہ سے دل سرشار ہے تو سانگلہ روڈ ، کھڑڑیانوالہ روڈ، چک جھمرہ انٹرچینج ،رنگ روڈ، ائیرپورٹ روڈ کا افتتاح کرے ۔ تبسم علی نے پی ٹی آئی حکومت کو عوام سے کئے ہوئے وعدے یاد دلاتے ہوئے مزید کہا پی ٹی آئی حکومت اپنے منشور کے مطابق 1 کروڑ نوکریاں دے