اتوار , 15 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک جھمرہ - ٹرین کی زد میں آکر 4 بھینسیں ہلاک اور دو زخمی

چک جھمرہ -  ٹرین کی زد میں آکر 4 بھینسیں ہلاک اور دو زخمی
جمعرات , 09 جولائی 2020ء (441) لوگوں نے پڑھا
چک جھمرہ کے چک نمبر 41 گ ب میں حق نواز نامی شخص اپنی بھینسوں کو ریلوے لائن عبور کروا رہا تھا کہ اچانک ٹرین آ گئی ٹرین کی زد میں آکر 4 بھینسیں ہلاک اور دو زخمی ہوگئی۔ حق نواز نامی کسان کے لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی جانور ٹرین کی زد میں آ گئےواقع پھاٹک جنڈاں والا کے قریب پیش آیا۔           
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now