بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیر اہتمام برھان مسجد میں عشرہ حجاب مہم کے سلسلہ میں حیا کانفرنس کا انعقاد

 جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیر اہتمام برھان مسجد میں عشرہ حجاب مہم کے سلسلہ میں حیا کانفرنس کا انعقاد
منگل , 08 ستمبر 2020ء (519) لوگوں نے پڑھا
جماعت اسلامی حلقہ خواتین ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیر اہتمام برھان مسجد میں عشرہ حجاب مہم کے سلسلہ میں حیا کانفرنس منعقد ہوئی کانفرنس سے محترمہ رفعت یاسمین صاحبہ نائب ناظمہ ضلع ٹوبہ ورکن شوری حلقہ خواتین پنجاب محترمہ قاریہ شمیم صاحبہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی نے خواتین کی عزت آبرو اورعصمت کی حفاظت کے لئے پردے کا حکم دیا ہے وہ خواتین خوش قسمت ہیں جو رب کی رضا اور دنیاوآخرت کی بھلائی کےحصول کی خاطر قرآن کے حکم پر عمل کرتی ہیں لیکن بدقسمتی سے ہردور میں حکومت کی سرپرستی میں عورت کو بازار کی زینت اور ہر چیز کو فروخت کرنے کے لئے اسے بطور ہیتھیار استعمال کیا گیا اور اسے ایک اشتہار کے طور پر بھی استعمال کرکے اس کی عزت میں اضافے کی بجائے اس کی تذلیل کی گئی اور معاشرے میں بے حیائی کی روک تھام کی بجائے اسے پیھلانے کے لئے کردار ادا کیا گیا ایسے تمام ہتکنڈے استعال کرنے والے دین بیزار لوگوں کی جتنی بھی مزمت کی جائے کم ہے۔ انہوں نے مذید کہا ہم خواتین میں قرآن وسنت کا پیغام عام کرنے لئے کوشاں ہے اس موقع پر خواتین شرکا کی کثیر تعداد کانفرنس میں موجود تھی۔
  • آرٹس اور تفریح
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now