جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے زیر اہتمام ڈینگی مکاؤ مہم واک کا انعقاد

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے زیر اہتمام ڈینگی مکاؤ مہم واک کا انعقاد
ہفتہ , 05 ستمبر 2020ء (506) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے زیر اہتمام ڈینگی مکاؤ مہم واک کا انعقاد کیا گیا۔ واک میں اسسٹنٹ کمشنر ٹوبہ رضوان الحق پوری، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ممتاز سیال، ڈی ایچ او ڈاکٹر کاشف باجوہ، ڈائریکٹر ڈی ایچ ڈی سی ڈاکٹر محمد خالد اور پرسنل سیکرٹری اسسٹنٹ مینیجر مونیٹرنگ میاں نواز علی اور دیگر ہیلتھ ورکرز نے واک میں شرکت کی۔ واک کا آغاز سٹی ہاسپیٹل ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ہو کر کشمیر چوک میں اختتام ہوا۔
  • آرٹس اور تفریح
  • صحت
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now