جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

شہباز چوک میں ڈی سی ٹوبہ عمر جاوید نے اے سی کے ہمراہ شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کیں

شہباز چوک میں ڈی سی ٹوبہ عمر جاوید نے اے سی کے ہمراہ شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کیں
منگل , 08 ستمبر 2020ء (668) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ، شہباز چوک میں ڈی سی ٹوبہ عمر جاوید اور اے سی ٹوبہ رضوان الحق پوری اور دیگر پی ٹی آئی کی سیاسی و سماجی شخصیات اور صحافی حضرات نے شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کیں اور ملک کی سلامتی کے لیے دعا کی اسی دوران 55 واں ایئر فورس ڈے روائتی جوش و جزبے سے منایا گیا۔ شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کرنے کا مقصد 1965 میں پاک بھارت جنگ کے دوران ملک کے دفاع میں اپنی جانوں کی قربانی دینے پر پی اے ایف کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنا تھا۔ یاد رہے اسی جنگ میں پی اے ایف کے بہادر پائلٹ محمد محمود عالم نے 60 سیکنڈ سے بھی کم وقت میں ہندوستانی فضائیہ کے پانچ لڑاکا طیارے گولی مار کر تباہ کردیے تھے۔
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now