پیر , 21 ستمبر 2020ء
(430) لوگوں نے پڑھا
پولیس ویلفیئر سکول دی ایجو کیٹرز ٹوبہ ٹیک سنگھ کی میٹرک کی ھونہار سٹوڈنٹ آئمہ مرتضیٰ رول نمبر 440657 نے 1100 میں سے 1081 نمبر لیکر ضلع بھر میں اول پوزیشن حاصل کی ہے واضح رھے کہ آئمہ مرتضیٰ اسسٹنٹ سب انسپکٹر ٹوبہ پولیس غلام مرتضیٰ کی بیٹی ہے۔ کامیابی کے بعد اہل علاقہ نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر ٹوبہ پولیس غلام مرتضیٰ اور ان کی بیٹی کو مبارکباد دی ہے۔