بدھ , 14 اکتوبر 2020ء
(611) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں محفل میلاد مصطفیٰ چک نمبر 324 ج ب پیڑا میں 24 اکتوبر کو ہوگی۔ پروگرام بروز ہفتہ بعد نماز عشا گول مسجد کے قریب منعقد ہوگا۔ پروگرام میں علامہ رفاقت علی قادری خصوصی خطاب فرمائیں گے ان کے علاوہ کئی ثنا خوان اور نعت خوان اور خطیب حضرات پروگرام میں شرکت کریں گے۔ محفل میلاد حضرت سلطان باہو ٹرسٹ و سلطانی یوتھ کے زیر اہتمام منعقد کیا جارہا ہے۔