جمعرات , 19 نومبر 2020ء
(345) لوگوں نے پڑھا
ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سینئر صحافی اور قاضی غیاث الدین جانباز (مرحوم) کے داماد پاکستان کے انگریزی اخبار ڈان کے ڈسٹرکٹ انچارج طارق سعید گزشتہ ایک ہفتہ سے شدید علالت کے باعث ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ کی انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ احباب سے طارق سعید صاحب کی جلد صحتیابی اور شفاء کاملہ کیلئے خصوصی دعاؤں کی درخواست کی گئی۔ اللہ انہیں صحتیابی عطا کرے آمین۔