جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

دیسی گھی سے تیار کردہ مٹھائیوں کے ساتھ لالا سویٹس اینڈ بیکرز کا شاندار افتتاح

دیسی گھی سے تیار کردہ  مٹھائیوں کے ساتھ لالا سویٹس اینڈ بیکرز کا شاندار افتتاح
منگل , 08 ستمبر 2020ء (628) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ، لالا سویٹس اینڈ بیکرز ذائقوں کی دنیا میں بڑا نام جاناجاتا ہے۔ اس حوالے سے لالا سویٹس اینڈ بیکرز نے دیسی گھی سے تیار کردہ  مٹھائیوں اور بیکرز کی تمام مصنوعات کے ساتھ  باقاعدہ طور پر بیکری کا افتتاح کیا۔ صدربازار ٹوبہ ٹیک سنگھ میں افتتاح کے موقع پر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی جانی پہچانی سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی اور ٹوبہ کی عوام نے بھرپور خریداری کی۔ عوام نے لالہ سویٹس کے اس اقدام کو سراہا اب ٹوبہ کی عوام کو ملے گی خالص اور معیاری مٹھائی باآسانی باسہولت۔ 
  • آرٹس اور تفریح
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now