منگل , 14 اپریل 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی نے تحصیل شورکوٹ اور ملحقہ تمام علاقوں کے مقامی مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے نیوز پورٹل کا افتتاح کیا ہے۔ شورکوٹ تحصیل کے لوگوں کے مسائل کے حوالے سے تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

شورکوٹ کے علاقائی مسائل کی خبریں

شورکوٹ کینٹ تا سٹی موٹروے ایم فور تک سڑک کی مرمت کا افتتاح

شورکوٹ کینٹ تا سٹی موٹروے ایم فور تک سڑک کی مرمت کا افتتاح

شورکوٹ کینٹ، کینٹ سٹی روڈ کی مرمت کا افتتاح ہوگیا۔ مرمت پر 25 ملین روپے لاگت آئے گی۔  شورکوٹ کینٹ تا سٹی موٹروے ایم فور تک سڑک کی مرمت کا افتتاح پریذیڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈ ائیر کموڈور سید گوہرالحس ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر، شورکوٹ نے ضروری اشیاء کی قیمتوں کی جانچ کی

اسسٹنٹ کمشنر، شورکوٹ نے ضروری اشیاء کی قیمتوں کی جانچ کی

ڈپٹی کمشنر جھنگ کی ہدایت پر، اسسٹنٹ کمشنر، شورکوٹ نے ضروری اشیاء کی قیمتوں کی  جانچ کے لئے مختلف مارکیٹوں کا دورہ کیا اور کہا کہ قیمتوں پر روزانہ کی بنیاد پر نگرانی کی جائے گی اور کسی بھی قیمت ... مزید پڑھیں
وزیر اعظم پاکستان کی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم پاکستان کی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کی ہدایت

اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ فیضان احمد ریاض نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے سلسلے میں تحصیل شورکوٹ میں پرائس کنٹرول کمیٹیوں اور ٹا ... مزید پڑھیں
شورکوٹ کینٹ روڈ کی مرمت کا کام مکمل نہیں ہوسکا

شورکوٹ کینٹ روڈ کی مرمت کا کام مکمل نہیں ہوسکا

شورکوٹ، شورکوٹ کینٹ روڈ کی مرمت سست روی کا شکار ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ عوامی حلقوں کا کہنا تھا کہ شورکوٹ کینٹ کی مرمت کے کام کو شروع ہوئے دو ماہ سے زیادہ کا عرصہ ہوچکا ہے ج ... مزید پڑھیں
ڈلیوری ہونے پر ملازمین کی جانب سے مبارکباد کے نام پر بے تحاشا رقم مانگی جانے لگی

ڈلیوری ہونے پر ملازمین کی جانب سے مبارکباد کے نام پر بے تحاشا رقم مانگی جانے لگی

دیکھا گیا ہے کہ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ڈلیوری ہونے پر ملازمین کی جانب سے بچہ کے گھر والوں سے مبارکباد کے نام پر بے تحاشا رقم مانگے جانے لگی ہے۔ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایسے کئی لوگ آتے ہ ... مزید پڑھیں
جھنگ روڈ پر شیخ یونس کی دکان پہ ڈکیتی کی واردات کی ویڈیو جاری

جھنگ روڈ پر شیخ یونس کی دکان پہ ڈکیتی کی واردات کی ویڈیو جاری

شورکوٹ، جھنگ روڈ پر شیخ یونس کی دکان پر گزشتہ روز رات 8 بجے ہونے والی  ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو جاری ہوئی ہے۔ جس میں ملزمان کو باآسانی دیکھا جاسکتا ہے  اسلحہ کے زور پر ڈکیتی کرتے ... مزید پڑھیں
تھانہ وریام والا شورکوٹ پولیس نے چھاپہ مار کر منشیات فروش گرفتار کرلیا

تھانہ وریام والا شورکوٹ پولیس نے چھاپہ مار کر منشیات فروش گرفتار کرلیا

بدھوآنہ / وریام والا شورکوٹ، ایس ایچ او تھانہ وریام والا فیصل رزاق کاہلوں کی زیرنگرانی اے ایس آئی کاظم علی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر بدھوآنہ میں چھاپہ مار کر ملزم اسد عباس ولد محمد نو ... مزید پڑھیں
ریسکیو 1122 کی عمارت کے سامنے پتن روڈ کی حالت زار

ریسکیو 1122 کی عمارت کے سامنے پتن روڈ کی حالت زار

زیر نظر تصویر شورکوٹ کی کسی دریا یا نہر کی تصویر نہیں بلکہ ریسکیو 1122 کی عمارت کے سامنے پتن روڈ کی حالت زار ہے یہ صرف گزشتہ روز کی بارش نہیں ہمیشہ یہ جگہ دریا اور نہر کا منظر پیش کرتی رہتی ہے یہاں ک ... مزید پڑھیں
غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا طوفان نہ تھم سکا، شہری شدید کرب و پریشانی کا شکار

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا طوفان نہ تھم سکا، شہری شدید کرب و پریشانی کا شکار

شورکوٹ، بھنگو پل اور اس سے ملحقہ آبادی میں بجلی دو دن سے غائب ہے۔ بجلی کی اس بندش سے لوگ شدید پریشان ہیں۔ اہلیان علاقہ کا کہنا تھا کے بجلی کی اس لوڈ شیڈنگ سے بچوں، بزرگوں، خواتین کیلئے انتہائی پر ... مزید پڑھیں
ٹیم ٹائیگرز فورس کی پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کے ہمراہ وریام والا کی سبزی فروٹ کی دکانوں پر چیکنگ

ٹیم ٹائیگرز فورس کی پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کے ہمراہ وریام والا کی سبزی فروٹ کی دکانوں پر چیکنگ

ٹیم ٹائیگرز فورس تحصیل شورکوٹ کے ممبران نے ضلع جھنگ کے ممبران علاقہ وریام والا میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کے ہمراہ مختلف سبزی فروٹ کی دوکانوں پر جاکر ریٹ لسٹ چیک کئے۔ سبزی فروٹ دکانوں پر اچانک چی ... مزید پڑھیں
شورکوٹ میں حضرت سلطان باھو ٹرسٹ کے زیراہتمام  قربانی اور گوشت کی تقسیم

شورکوٹ میں حضرت سلطان باھو ٹرسٹ کے زیراہتمام قربانی اور گوشت کی تقسیم

(3 اگست 2020)فیصل آباد کی تحصیل شورکوٹ کینٹ میں حضرت سلطان باھو ٹرسٹ کے زیراہتمام عید الضحی کے پہلے روز درجنوں جانور قربان کیے گئے ۔  سینکڑوں مستحقین میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا۔ جماعت کے ا ... مزید پڑھیں
شورکوٹ کی معروف سماجی شخصیت کا انتقال پرملال

شورکوٹ کی معروف سماجی شخصیت کا انتقال پرملال

(2 اگست 2020)شورکوٹ کینٹ کی مشہور سماجی شخصیت بابا میاں وارث کوڑا کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم شورکوٹ کینٹ کی شان کہلاتے تھے۔ بانی انجمن حمایتِ غریباں شورکوٹ تھے۔ ہر دلعزیز، ملنسار، کش ... مزید پڑھیں
شور کوٹ،  ماموں بھانجے  سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئے

شور کوٹ، ماموں بھانجے سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئے

(1 اگست 2020)شورکوٹ میں عید کے دوسرے روز ماموں بھانجے کی سڑک حادثے میں وفات ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سہ پہر 4 بجے کے قریب ماموں اور اس کا بھانجا گھر سے تیار ہوکر موٹرسائیکل پہ فیصل آباد جانے کے لئے نک ... مزید پڑھیں
شور کوٹ میں ٹائیگر فورس نے آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کا کام سرانجام دیا

شور کوٹ میں ٹائیگر فورس نے آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کا کام سرانجام دیا

(1 اگست 2020)ٹائیگر فورس شورکوٹ نے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر کے میونسپل کمیٹی شورکوٹ کے عملہ صفائی کے ذریعے آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کا کام سرانجام دیا۔ عید قربان کے دن جانوروں کی آلائشوں اور سفائی ستھرا ... مزید پڑھیں
شورکوٹ صحت انصاف کارڈ کے حامل افراد کیلئے عارضی ہیلپ لائن کا قیام

شورکوٹ صحت انصاف کارڈ کے حامل افراد کیلئے عارضی ہیلپ لائن کا قیام

(23 جولائی 2020)تحصیل شورکوٹ سے تعلق رکھنے والے جن شہریوں کو صحت انصاف کارڈز جاری کیے گئے ہیں ان افراد کو علاج معالجہ کی فراہمی سے متعلق مسائل اور شکایات کے ازالے کے لیے عارضی طور پر اسسٹنٹ کمشنر کے ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ کے دفتر میں عیدالاضحی کے سلسلے میں اجلاس کا انعقاد

اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ کے دفتر میں عیدالاضحی کے سلسلے میں اجلاس کا انعقاد

(25 جولائی 2020)اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ دفتر میں عیدالاضحی کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ فیضان احمد ریاض کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں میونسپل کمیٹی شورکوٹ کے آفیشلز،  تحص ... مزید پڑھیں
شور کوٹ میں عید قرباں قریب آتے ہی مہنگائی میں اضافہ

شور کوٹ میں عید قرباں قریب آتے ہی مہنگائی میں اضافہ

(17 جولائی 2019)شورکوٹ میں عید قرباں قریب آتے ہی مہنگائی میں اضافہ ہوگیا۔ سبزی فروٹ اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں 20 سے 25 روپے تک کا اضافہ کیا گیا۔ جس کی وجہ سے غریب طبقہ پریشان ہوگیا ہے۔ لہسن 170 کے بج ... مزید پڑھیں
بستی جوگیاں والی کے رہائشی  سپاہی قمر علی کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا

بستی جوگیاں والی کے رہائشی سپاہی قمر علی کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا

(21 جولائی 2019تحصیل شور کوٹ  کے علاقے  بستی جوگیا ں والی کا رہائشی قمر علی  12 رجمنٹ 101 بریگیڈ کا سپاہی تھا۔  کالیا سیکٹر سیالکوٹ میں قمر علی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیتے ہوئے  شہید ہوا۔ ش ... مزید پڑھیں
محرم سیال میں اوباش نوجوان نے یتیم لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

محرم سیال میں اوباش نوجوان نے یتیم لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

(26 جولائی 2019)تحصیل شورکوٹ کے نواحی علاقہ محرم سیال میں ایک اوباش نوجوان نے یتیم لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا پولیس نے مقدمہ درج کر کے الٹا مدعی کو ہی ہراساں کرنا شروع کر دیا ہے کہ اگر ملزم پار ... مزید پڑھیں
لاری اڈہ کے سامنے ہائی روف وین  ٹرالے سے ٹکرا گئی

لاری اڈہ کے سامنے ہائی روف وین ٹرالے سے ٹکرا گئی

تحصیل شورکوٹ کینٹ لاری اڈہ کے سامنے ہائی روف وین بریک فیل ہونے سے آگے جانے والے ٹرالے سے ٹکرا گئی، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، وین میں سوار تین افراد سلطان باھو سے سمندری جارہے تھے، ان ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now