جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

لاری اڈہ کے سامنے ہائی روف وین ٹرالے سے ٹکرا گئی

لاری اڈہ کے سامنے ہائی روف وین  ٹرالے سے ٹکرا گئی
Staff Reporter پیر , 27 جولائی 2020ء (467) لوگوں نے پڑھا
تحصیل شورکوٹ کینٹ لاری اڈہ کے سامنے ہائی روف وین بریک فیل ہونے سے آگے جانے والے ٹرالے سے ٹکرا گئی، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، وین میں سوار تین افراد سلطان باھو سے سمندری جارہے تھے، ان کو معمولی زخم آئے۔ لاری اٖڈہ کے قریب ایک دن میں ہونے والا یہ دوسرا حادثہ ہے۔
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now