جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تھانہ وریام والا شورکوٹ پولیس نے چھاپہ مار کر منشیات فروش گرفتار کرلیا

تھانہ وریام والا شورکوٹ پولیس نے چھاپہ مار کر منشیات فروش گرفتار کرلیا
Staff Reporter ہفتہ , 05 ستمبر 2020ء (498) لوگوں نے پڑھا
بدھوآنہ / وریام والا شورکوٹ، ایس ایچ او تھانہ وریام والا فیصل رزاق کاہلوں کی زیرنگرانی اے ایس آئی کاظم علی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر بدھوآنہ میں چھاپہ مار کر ملزم اسد عباس ولد محمد نواز قوم بدھوآنہ کو گرفتار کرکے ان سے 1360 گرام چرس مع نقدی رقم برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے، بتایا گیا ہے کہ ملزم نے قائم بھروآنہ کی جناح کالونی میں سنوکرکلب بھی بنا رکھا ہے۔ ملزم سے مذید تفتیش جاری ہے۔
  • قانون
  • پولیس
  • علاقائی مسائل
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now