Staff Reporter
منگل , 08 ستمبر 2020ء
(422) لوگوں نے پڑھا
شورکوٹ، جھنگ روڈ پر شیخ یونس کی دکان پر گزشتہ روز رات 8 بجے ہونے والی ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو جاری ہوئی ہے۔ جس میں ملزمان کو باآسانی دیکھا جاسکتا ہے اسلحہ کے زور پر ڈکیتی کرتے ہوئے۔۔ شورکوٹ کی عوام نے حکام بالا سے پرزور مطالبہ کرتے ہوئے امن وامان کی صورتحال میں بہتری لانے کا عندیہ ہے۔ اگر اس مرتبہ ملزمان کو گرفتار نہ کیا گیا تو آنے والے وقتوں میں جرائم میں مذید اضافہ ہوگا۔