Staff Reporter
منگل , 04 اگست 2020ء
(407) لوگوں نے پڑھا
(1 اگست 2020)ٹائیگر فورس شورکوٹ نے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر کے میونسپل کمیٹی شورکوٹ کے عملہ صفائی کے ذریعے آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کا کام سرانجام دیا۔ عید قربان کے دن جانوروں کی آلائشوں اور سفائی ستھرائی کے حوالے سے ٹائیگر فورس شورکوٹ کے رضاکار ہمراہ محترم اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ جناب فیضان احمد ریاض صاحب کے مختلف جگہوں کے دورے کئے گئے۔ اور میونسپل کمیٹی شورکوٹ کے عملہ صفائی کے ذریعے آلائشوں کو ٹھکانے لگایا گیا۔ اس موقع پر میونسپل کمیٹی شورکوٹ کے عملہ صفائی کا کہنا تھا کہ انشاءاللہ شام 6 بجے تک سارے شہر کو آلائشوں سے پاک و صاف کر دیں گے۔