جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

شورکوٹ کی معروف سماجی شخصیت کا انتقال پرملال

شورکوٹ کی معروف سماجی شخصیت کا انتقال پرملال
Staff Reporter منگل , 04 اگست 2020ء (661) لوگوں نے پڑھا
(2 اگست 2020)شورکوٹ کینٹ کی مشہور سماجی شخصیت بابا میاں وارث کوڑا کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم شورکوٹ کینٹ کی شان کہلاتے تھے۔ بانی انجمن حمایتِ غریباں شورکوٹ تھے۔ ہر دلعزیز، ملنسار، کشادہ دل اور ہر ایک کے دکھ درد میں شریک ہونے والے تھے۔ ان کے انتقال پر علاقہ مکینوں کی جانب سے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا گیا ہے۔  مرحوم کی نماز جنازہ شاہد شہید ہاکی سٹیڈیم میں ادا کی گئی جس میں سول سوسائٹی کے نمائندوں صحافیوں سیاستدانوں وکلاء اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ بعد ازاں مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ 
  • آرٹس اور تفریح
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now